کھیل

پرتگال یورپین فٹ بال کا تاریخی چمپیئن

کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں پرتگال نے یورو2016 کے فائنل میں اضافی وقت میں متبادل کھلاڑی ایڈر کے گول کی بدولت فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی دفعہ چمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پرتگالی ٹیم کو میچ کے 17 ویں منٹ میں کپتان رونالڈو کے زخمی ہوکر باہر ہونے پر بڑا دھچکا لگا لیکن ٹیم مجموعی کھیل کے ذریعے چمپین بن گئی۔

رونالڈو جب میدان میں انجری کی وجہ سے چیخ رہے تھے تو اس وقت فرانس یورپین چمپین بننے کے لیے فیورٹ تھا لیکن رونالڈو جب دوسری مرتبہ چیخ رہے تھے تو اس وقت پرتگال چمپین کا تاج سجا چکا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker