ورلڈ نیوز

صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نارتھ امریکہ سردار رشید یوسف کی والدہ کی وفات پر اظہا ر افسوس

لندن( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ممتاز کشمیری سیاستدان و صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نارتھ امریکہ سردار رشید یوسف ایڈووکیٹ کی والدہ کے انتقال پر سربراہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری ، سابق وائس چیئرمین متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نائیلہ خانین، مرکزی رہنما سردار اشتیا ق حسین، مرکزی رہنما طا ہر شاہ، سابق مرکزی ترجمان نا صر عزیز خان، سابق سیکرٹری خارجہ امور جمیل مقصود، صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی یو رپ سردار امجد یوسف، صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ عثمان کیانی، جنرل سیکرٹری متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی جمیل لطیف، سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت یورپ ساجد حسین، سردار طا ہر رفیق خان، آصف عباس، آرگنا ئز ر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ سردار طا رق خان، سیکرٹری اطلا عات و نشریات متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ سردار اسد خان، سردار فاروق خان، سرفراز حسین، سردار سعید خان، شوکت حسین خان، نوید خان، صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نوٹنگھم کشور حسین خان، صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم سید منصور حسین شاہ، قدیر عباسی، رازق شفیق، جنرل سیکرٹری متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم قمر خلیل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد محمود خان، شاہد قریشی، آفتا ب خان، وقار اشرف، مظہر مصطفیٰ، عامر شفیق، ڈاکٹر شبیر چوہدری، عباس بٹ ، سردار آفتا ب خان، سردار ضیاء محمود، مولانا طارق مسعود ، مولانا اظہا ر احمد، ڈاکٹر شوکت خان، سردار اخلا ق خان، ساجد یعقوب، کونسلر غلام حسین، ڈاکٹر مسفر حسین ، سجا د راجہ ،آصف شریف اور دیگر نے اظہا ر افسوس کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker