ورلڈ نیوز

پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا ، ڈونلڈ ٹرمپ

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سپر پاور امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے 15 برسوں میں اسلامی جمہو ریہ پاکستان کو 33 ارب ڈالر کی امداد دیکر بہت بڑی بیوقوفی کی ہے ۔ جبکہ پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ بھی نہیں دیا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ وہ امریکی قیا دت کو بیوقوف سمجھتے ہیں اور ان دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گا ہیں فراہم کرتے ہیں جن کا ہم نے افغانستان میں ان کی مدد کے بغیر مکمل طور پر پیچھا کیا ہے ۔ اب مزید ایسا نہیں چلے گا!

The United States has foolishly given Pakistan more than 33 billion dollars in aid over the last 15 years, and they have given us nothing but lies & deceit, thinking of our leaders as fools. They give safe haven to the terrorists we hunt in Afghanistan, with little help. No more!

  • 74,948 Retweets
  • 223,629 Likes

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker