ورلڈ نیوز
آصفہ ہاشمی کا والد کی برسی پر ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر

فرانس : آصفہ ہاشمی کا والد کی برسی پر ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر
روحانی محفل میں بہت سی ممتاز خواتین نے شرکت کی جس میں مشہورشاعرہ اور کالم نگار ممتاز ملک پی ٹی آی کیُ سنیر رہنما اور نعت خواں شاہدہ امجد پی ٹی آی کشمیر ونگ کی شہلا رضوی سویرا نیوز کی ریزیڈیٹ ایڈیڑ شبانہ چوہدری پی ٹی آی کی رہنما خواتین صائمہ بابری صومیہ بابری روبینا عارف ہر دل عزیز شخصیت عالیہُ پاشا راشدہ انیلا اور جرنلسٹ ناصرہ خان نے شرکت کی آخر میں آصفہ ہاشمی نے سب خواتین کا بہت شکریہ ادا کیا