کھیل

احمد شہزاد نے سالگرہ کے دن ٹی 20 میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے

کراچی: اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے۔
احمد شہزاد نے ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کر لیے تاہم انھوں نے یہ اعزاز اپنی 26 ویں سالگرہ کے دن حاصل کیا۔
واضح رہے کہ احمد شہزاد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں گزشتہ روز لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے راولپنڈی کیخلاف 27 رنز بنائے تھے، اس دوران انھوں نے شعیب ملک کو جوائن کر لیا جو اب تک ٹی ٹوئنٹی میں 7295 رنز بنا کر کامیاب ترین پاکستانی بیٹسمین ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker