یو۔کے نیوز

پیر محمد علا ئوالدین صدیقی نے اسلام کی تبلیغ و ترویج کےلیے ساری زندگی وقف کررکھی تھی ، تعزیتی ریفرنس

لندن (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دنیا ئے اسلام کی عظیم روحانی شخصیت عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت ورہبر شریعیت ،چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین دربا ر عالیہ نیریاں شریف آزادکشمیر سربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت حضور شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی دار فانی سے دار البقاء میں انتقال فرما گئے ان کی اس وفات پر ہر دل آبدیدہ اور ہر آنکھ پرنم ہے ان کی وفات پرسابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان، سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم ، ہائی کمشنر آف پاکستان سید ابن عباس، قونصل جنرل آف پاکستان سید احمد معروف،ایم پی خالد محمود،سردار عثمان علی خان،راجہ سکندر علی، مفتی محمد عبد المالک لقمانوی، صاحبزادہ پیر سلطان فیا ض الحسن قادری، صاحبزادہ پیر سلطان نیا ز الحسن قادری، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی، سربراہ تحریک منہا ج القرآن ڈاکٹر طا ہر القا دری، صاحبزادہ محمد دائو د رضوی، صاحبزادہ پیر رفیق احمد مجددی، صاحبزادہ حسان حسیب الرحمن، پیر سید محمد کبیر علی شاہ،پیر محمد ساجد الرحمن، پیر محمد افضل قادری، پیر محمد عثمان افضل قادری، پیر محمد ثاقب رضاشامی، محمد اویس رضا قادری، علامہ خادم حسین رضوی، پیر ڈاکٹر شہزادہ فضیل عیا ض قاسمی، پیرذادہ محمدرضا ثاقب مصطفائی ،مفکر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ،شیخ محمد الیعقوبی، پیر محمد حسین الدین شاہ،علامہ نیا ز احمد صدیقی،علامہ حسنین رضا صدیقی، علامہ طاہر محمود کیانی ، حافظ محمد عاصم، سعید خان،ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی، مولانا ارشد المالک لقمانوی،مولانا محمد اشرف قریشی،کونسلر محمد اخلاق، کونسلر وسیم ظفر، کونسلر محمد ادریس،کونسلر عظمیٰ احمد،کونسلر شفیق شاہ،مفتی یا ر محمد قادری، گو ہر الماس خان، کونسلر عنصر علی خان، کونسلر مریم خان،راجہ ظہیر احمد کیانی ، چو ہدری علی شان، کونسلر فاضل چو ہدری ، ڈاکٹر علامہ مسعود رضا شامی ، سردار محمد سہراب خان، قاری فاروق احمد، لیا قت علی ، غزالہ احمد،چوہدری محمد عارف، اوورسیز ایم ایل اے راجہ جا وید اقبال ، راجہ حق نواز جانباز،راجہ ریا ض اختر، صاحبزادہ فاروق احمد القادری، ملک فتح خان،ملک محمد منیر، مسز سمیرا فرخ، قدسیہ خان، رفعت مغل ، شمع جنجوعہ ، گل حورم ، عبد الرحیم بٹ ، دویندر پرساد، کلیم حسین ، خالد حسین ،شکیل ڈار، مجتبیٰ الرحمن، مولانا نصیراللہ نقشبندی ، الشیخ مصباح المالک لقمانونی ، پیرذادہ امداد حسین چشتی، امام شاہد تمیز، علامہ سید محمد فاروق شاہ، مولانا تمیز الدین چشتی،علامہ مفتی سید ظفر اللہ شاہ، علامہ ضیاء الاسلام ہزاروی ، قاری محمد انور قمر، قاری علی محمد قادری، مولانا عبد اللہ عتیق، مفتی منور عتیق، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، چو ہدری محمد طا ہر ، محمد الیاس صدیقی، حاجی محمد اکرم، کونسلر وسیم ظفر، علامہ محمد بشیر چشتی، بیرسٹر رشید مرزا، محمد زعفران ، حافظ محمد رفاقت ، محمد بلا ل نوشاہی سہروردی ، خلیفہ محمد شبیر، حافظ محمد ناصر صدیقی، صوفی جا وید اختر، سید محمد عرفان شاہ، محمد جنید اختر، علامہ شاہد اختر، سید فضیل رضا عطاری، علامہ محمد حنیف حسنی، چو ہدری محمد عظیم، عبد الرزاق ساجد، قاری محمد امین چشتی، علامہ محمد نذیر مہروی، سید منصور حسین شاہ، مفتی رسول بخش سعیدی، علامہ محمد انصر القادری، محمد فرید قادری، صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری، علامہ محمد شبیر الحسن سعیدی ، عنصر چوہدری، نائب حسین مغل، شہزاد اقبال ، علامہ محمد غلام جیلانی ، مفتی فضل سبحان قادری، مفتی قیوم سبحانی قادری، محمد نواز خان، سید آل محمد ، پیر سید مذمل حسین شاہ جماعتی ،علامہ عظیم جی ، سید کاشف سجاد، راجہ محمد عارف، سید ضیاء جیلانی ، پیر سید لخت حسنین شاہ، ڈاکٹر اقتدار کرامت چیمہ، محمد ظفر، رانا اشرف ، عبد الغفا، حاجی محمد شفیع ،سید رشید حسین شاہ جما عتی، مفتی عبدالکریم جما عتی، صاحبزادہ سید نعمان حسین شاہ جما عتی، قاری تنویر اقبال قادری، محمد اشفاق اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے سوگواران صاحبزادہ پیر سلطان العارفین صدیقی ، صاحبزادہ پیر نو ر العارفین صدیقی، صاحبزادہ پیر ظہیر الدین نقشبندی صدیقی، صاحبزادہ حما د رضا صدیقی، صاحبزادہ حسن رضاصدیقی، صاحبزادہ جمال الدین صدیقی، صاحبزادہ محی الدین صدیقی اور حضور شیخ العالم کی صاحبزادی مریدین ، معتقدین اور خلفاء کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا بھی کی ۔ اس موقع پر علماء و مشائخ کا کہنا تھا کہ اللہ والے کبھی مرتے نہیں بلکہ رب ذوالجلال انہیں حیات جاوداں بخشتا ہے ۔حضور شیخ العالم نے ہمیشہ اپنی انا اور خواہشات پر اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کو مقدم جانا رہتی دنیا تک ان کے کام اور نام باقی رہے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker