ورلڈ نیوز

افغانستان دا رلخلافہ کابل میں شعیہ مسلک پر خود کش حملہ 40 ہلاک 30 زخمی

افغانستان کے دارلخلافہ کابل میں شعیہ مسلک سے تعلق رکھنے والی ایک ثقافتی تنظیم کے دفتر میں خود کش حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
ا فغان وزارت داخلہ کے نا ئب ترجمان نصرت رحیمی نے خبر رساں ادارے فرانس پریس کو بتایا کہ حملے کا نشانہ طیبان کلچرل سینٹر تھا جہا ں 38 برس پہلے افغانستان پر سوویت یو نین کے حملے کی مناسبت سے ایک تقریب جا ری تھی کہ دھماکہ ہو گیا ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بلخ میں شیعہ مسجد میں خود کش دھما کے میں 14 ہلاکتیں ہو ئی تھیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker