یو۔کے نیوز
محمد سلیمان مورا کنیال کی والدہ کی وفات پر راجہ فاروق خان اور ایس ایم عرفان طا ہر کا اظہا ر تعزیت

برمنگھم ( پ ر ) معروف کاروبا ری و سیاسی شخصیت محمد سلیمان مورا کنیال کی والدہ ما جدہ کی وفا ت پر ممتاز برطانوی سکالر ڈاکٹر راجہ محمد فاروق خان اور نوجوان صحافی و کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر نے انکی رہائشگاہ پر پہنچ کر اظہا ر افسوس اور مرحومہ کی بخشش و مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی ۔