یو۔کے نیوز

پاکستان کے استحکام اور دفا ع کے لیے امیر ملت جیسے جذبہ حب الوطنی کی ضرورت ہے،پیر منور حسین جما عتی

رمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تا جدار ختم نبو ت و امیر ملت کا نفرنس ادارہ مہر الملت میں عالمی مبلغ اسلام و سجا دہ نشین دربا ر عالیہ علی پو ر سیدا ں شریف مہر الملت پیر سیدمحمد منور حسین شاہ جما عتی کی زیر سرپرستی انجام پذیر ہوئی جس کی صدارت عظیم روحانی شخصیت پیر سید شبیر علی شاہ سجا دہ نشین چورہ شریف نے کی جبکہ اس موقع پر برطانیہ بھر سے علماء و مشائخ حفاظ اور ثناء خوان مصطفی ﷺ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔خصوصی شرکت کرنے والو ں میں شامل ہیں صاحبزادہ پیر فضل نعمان شاہ چو راہی ، علامہ پیر سید زاہد حسین رضوی ، پیر سید مد ثر علی شاہ گیلانی ، قا ری تنو یر اقبال قادری، پیر سید رشید حسین ترمذی ، صاحبزادہ سید نعمان حسین شاہ جما عتی ، صاحبزادہ پیر احمد زمان جما عتی ، پیر سید اشتیا ق حسین شاہ جما عتی ، مفتی حافظ فضل احمد قادری، مفتی عبد الکریم جما عتی ، شیخ محمود رشید، علامہ سید ظفر اللہ شاہ، علامہ حافظ محمد شفیق جما عتی، علامہ برکا ت احمد چشتی، پیر سید حامد علی شاہ گیلانی ، صوفی جا وید اختر، ڈاکٹر پیر سید جلیل الرحمن چشتی، علامہ حافظ طا ہر بغدادی، علامہ مسعود اختر ہزاروی، مولانا ضیاء الاسلام ہزاروی، حافظ محمد ثاقب جما عتی ، ڈاکٹر علامہ حبیب احمد جما عتی، محمد خالد حسین خالد، محمد شاہنواز ، علامہ نو ر احمد جما عتی، امام محمد عاصم حجازی، مولانا نیا ز احمد صدیقی، علامہ عبد المجید قادری، سید محمد فیض الرسول، علامہ سید فا روق حسین شاہ سیالوی ، علامہ قاری محمد نذیر مہروی، علامہ قاری محمد شعیب چشتی، علامہ حافظ محمدفضل الرحمن چشتی، پیر سید محمد مظہر قادری، پیر سید ذاکر حسین شاہ جما عتی ، علامہ حافظ سعید احمد مکی، محمد سعید مغل ، چو ہدری منظور حسین، محمد مسعود جما عتی، بلال رمضان جما عتی، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی،محمد احسان اور دیگر ۔اس موقع پر پیر سید شبیر علی شاہ نے صدارتی خطبہ پیش کرتے ہو ئے کہا کہ اسلام کو نتہا پسندی اور دہشتگردی کی تہمت سے بچا نے کے لیے اولیاء اللہ کی تعلیما ت کو اپنانا ہوگا ۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان کے استحکام اور دفا ع کے لیے آج امیر ملت جیسے جذبہ حب الوطنی اور ایمان و ایقان کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے کہاکہ تحریر و تقریر سے با ت بننے والی نہیں اب وقت آگیا ہے کہ اپنے عمل سے نبی پاک ﷺ کا سچا اور پکا عاشق ہو نے کا ثبوت دیا جا ئے ۔ پیر سید منور حسین شاہ جما عتی کا کہنا تھا کہ عقید ہ ختم نبو ت ہما رے ایمان اور جان کی سلا متی کی علا مت ہے ۔ آخری سانس تک اس پر پہرا دیتے رہیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ امیر ملت نے ملعون مرزا غلام احمد قادیانی کے حوالہ سے جو پیشن گوئی اپنی زندگی میں کی وہ رب تعالیٰ نے پو ری کردکھائی اور اس غلیظ انسان کی مو ت غلا ظت کے ڈھیر پر ہوئی آج اس کی پیروی کرنے والو ں کو یہ سوچنا ہو گا کہ لیٹر ین میں بد ترین موت مرنے والا شخص کبھی بھی نبی نہیں ہوسکتا ہے ۔بین الاقوامی کا نفرنس سے صاحبزادہ پیر فضل نعمان شاہ چو راہی ، علامہ پیر سید زاہد حسین رضوی، پیر سید مدثر علی شاہ گیلانی ، صاحبزادہ پیر احمد زمان جما عتی، مفتی حافظ فضل احمد قادری، مفتی عبد الکریم جما عتی ، ڈاکٹر پیر سید جلیل الرحمن چشتی، علامہ حافظ محمد طا ہر بغدادی اور دیگر نے خطابا ت کرتے ہو ئے ابو العرب امیر ملت پیر سید محمد جما عت علی شاہ کی قیام پاکستان اور تحریک ختم نبوت کے حوالہ سے گرا ں قدر خدما ت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ عرس پاک اور بین الاقوامی ختم نبوت کا نفرنس کے اختتام پر پاکستان کے استحکا م اور ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کرتے ہو ئے شرکا ء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker