یو۔کے نیوز

منا ظر اسلام مفتی عابد جلالی کے انتقال پر قائدین جماعت اہل سنت برطانیہ کا اظہار تعزیت

برمنگھم (پ ر)جماعت اہلسنت بر طانیہ کے تمام قائدین علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ، پیرمحمد طیب الرحمان قادری ،علامہ حافظ محمد سعید احمد مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی ، علامہ قاری محمد حنیف الحسنی ،علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی علامہ قاری محمد انور قمر ،علامہ مفتی محبوب الرحمان قادری ،علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،علامہ حافظ عنایت علی ، علامہ صاحبزاده محمد حمّاد ظہیرصديقي ،علامہ قاری فرحان صدیقی ، علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی،علامہ مفتی خورشید عالم صابری ،علامہ پیر محمد عمران ابدالی ،علامہ مفتی عبد الکریم جماعتی ،علامہ مفتی فیض رسول نقشبندی ،علامہ حافظ خرم شہزاد
،علامہ صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی ، ،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،علامہ اعجاز احمد شامی ، علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ صاحبزادہ حسنین رضا صدیقی ، علامہ پیرزادہ اسد خان لقمانوی ،علامہ صاحبزادہ پیر غلام جیلانی نقشبندی ،علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی ،علامہ حافظ محمد زاہدعلی ،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی علامه حافظ محمد شفیق نقشبندی ، علامہ مفتی ڈاکٹر منور عتیق نعیمیی ،علامہ سید ریاض حسین شاہ برائ فیلڈ ،علامہ سید عبد الشکور قادری علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ، ،علامہ حافظ محمد جاوید نقشبندی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،حافظ محمد بلال نو شاہی سہروردی ،علامہ منظور احمد ربانی ، ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ،علامہ قاری شبیر سعیدی ،علامہ حافظ تصدق حسین صدیقی ،علامه محمدعلى علامہ حافظ زاھدعلی ،علامہ ضیا الاسلام ھزاروی ،علامه قاری زاھد شریف علامہ محمد نواز ھزاروی ،علامہ عاطف جبار حیدری ،علامہ محمد جمشید سعیدی ،علامہ پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا الله سیٹھی ،علامہ قاری شاہ محمد نوری اور دیگر علما ومشائخ سمیت تمام زعمائے جما عت اھلسنت برطانیہ نے مناظر اسلام،استاذالعلماءحضرت علامہ مفتى محمد عابد جلالى کےانتقال پر ملال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ھوئے اسے اسلام اور اھلسنت وجماعت کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ھو کہا کہ اس طرح مسلسل علماء اور مشائیخ کا یکے بعد دیگرے دنیا سے اٹھ جانا قرب قیامت کی علامت ھے اور اہل اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ھے ، رب کریم اپنے پیارے حبیب لبیب جناب سید العالمین محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلے سے علامہ مفتی محمد عابد جلالی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور انکی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماتے ھوۓ اور انکے لیے صدقہ جاریہ فرمائے ، انکی پوری ذندگی درس و تدریس اور تبلیغ دین میں گزری اللہ تعالی قبولیت عامہ عطا فرمائے اور انکے بھائی علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی اور تمام صاحبزادگان سمیت انکے خاندان کے تمام لواحقین اور متعلقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے، اور یہ صدمہ عظیمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللَّهمَّ اغْفِرْ لَه ُُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِه ِِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالبَرَدِ، وَنَقِّه ِِ مِنَ الخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَاراً خَيْرا ً مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلاً خَيْرا ً مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجَاً خَيْرا ً مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ
مِنْ عَذَابِ القَبْرِ وَعَذَابِ النار آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker