یو۔کے نیوز

حلقہ کوٹلی آزادکشمیر سے ملک نواز ناقابل شکست امیدوار ہیں فراز احمد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) حلقہ ایل اے ۸ کوٹلی آزادکشمیر سے ملک محمد نواز ناقابل شکست امیدوار ہیں،آل جموں و کشمیر مسلم کا نفرنس کی طرف سے ٹکٹ ملنے پر دلی مبارکبا د پیش کرتے ہویے مکمل حما یت کی یقین دہانی کرواتے ہیں ان خیالات کا اظہار فراز احمد ،شکیل احمد ، ظہیر حسین اور آویز عارف نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق سنیر وزیر ملک محمد نواز ہی حلقہ کے عوام کی حقیقی نمایندگی کی اہلیت رکھتے ہیں آمدہ کشمیر کے انتخابات میں عوام الناس بھرپور ساتھ دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker