یو۔کے نیوز

صحافی راجہ ارشد خان کے والد گرامی دل کا دورہ پڑنے پر پاکستان میں وفات پا گئے

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) صحافی راجہ ارشد خان کے والد گرامی دل کا دورہ پڑنے پر پاکستان میں وفات پا گئے ان کی اچا نک وفات پر سابق سرپرست اعلیٰ پاکستان پریس کلب مڈلینڈز ملک عباس ، سابق صدر پاکستان پریس کلب مڈلینڈززا ہد خٹک، سابق سنیئر نائب صدر راجہ نا صر محمود ، سیکرٹری مالیات آصف محمود براہٹلوی، سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت ایس ایم عرفان طا ہر ،ابرار مغل،ساجد یوسف،صائمہ ہا رون، عمران منور، شکیل ڈار، محمد بشارت، عمران بشیر، عمران خالد، سید عابد کاظمی، مجتبیٰ رحمن، کشور عباسی، تمیور خان،سید کاشف سجاد اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کے لیے بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker