یو۔کے نیوز

ممتاز عالم دین علامہ سید محمد فاروق شاہ کے بہنوئی سید محمد ثناء اللہ شاہ کی وفات پر اظہا ر تعزیت

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ممتاز عالم دین علامہ سید محمد فاروق شاہ کے بہنوئی سید محمد ثناء اللہ شاہ کی وفات پر سجا دہ نشین دربار عالیہ حضر ت سخی سلطان با ہو صاحبزادہ سلطان فیا ض الحسن قادری سروری، سلطان نیا ز الحسن قادری سروری ،مفتی اعظم برطانیہ مفتی یا ر محمد قا دری، علامہ سید ظفر اللہ شاہ ،اوورسیز ایم ایل اے آزادکشمیر راجہ جا وید اقبال، صاحبزادہ محمد فاروق احمد القا دری ،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مڈلینڈز چو ہدری محمد عارف، راجہ ریا ض اختر، ملک فتح خان، چو ہدری اظہر محمود، قاری تنویر اقبال قادری، ذوالفقا ر خان ، ملک منیراور دیگر نے افسوس کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker