یو۔کے نیوز

پاکستانی نثراد برطانوی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر منیر ملک کے والد گرامی کی وفات پر اظہا ر تعزیت


برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف پاکستانی نثرا دبرطانوی انفا رمیشن ٹیکنالو جی کے ماہر منیر ملک کےوالد گرامی کی وفات پر گدی نشین اجمیر شریف انڈیا پیر سید محمد بلال چشتی انگا رہ شاہ،سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر و صدر انسپاڈ سردار محمد طا ہر تبسم ،ایم ایل اے اوورسیز راجہ جا وید اقبال، گو ہر الما س خان،سردار سہراب خان،سید نذر عباس شاہ،مرکزی رہنما یو کے پی این پی آفتاب خان،صاحبزادہ محمد فاروق احمد القادری، سید منصور حسین شاہ، قمر خلیل، شاہد محمود، رائے قیصر کھرل،مسز سمیرا فرخ ، شگفتہ حامد خان، وقار ملک، سید سعید احمد، صدر پاکستان پریس کلب مڈلینڈز زاہد خٹک ، جنرل سیکرٹری راجہ ارشد خان، سنیئر نا ئب صدر ناصر محمود راجہ ، نا ئب صدر ابرار مغل ، سیکرٹری مالیا ت آصف محمود ، سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت ایس ایم عرفان طا ہر ، محمد بشارت ، شکیل ڈار ، محمد ذیشان بٹ ، سردار محمد ذیشان طا ہر ، نا ئب حسین مغل ،شہزا د اقبال، چو ہدری محمد عظیم، چو ہدری منظور حسین ، محمد سعید خان اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کےبلندی درجا ت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔انہو ں نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا کہ دنیا میں آنے والی ہر روح نے بلا شبہ موت کا ذائقہ چھکنا ہے ۔ گذشتہ سال منیر ملک کی والدہ محترمہ رحلت فرما گئی تھیں اور حالیہ والد گرامی کی وفات ایک گہرا صدمہ ہے اللہ پاک بیٹے کو والدین کی جدائی میں صبر کی دولت سے مالا مال فرمائے اوراس غم کے دور کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرما ئے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker