یو۔کے نیوز

گوہر الماس خان کو کمیونٹی خدمات پر عالمی شہرت یافتہ برٹش آؤریکل ایوارڈ سے نوازا گیا

یارکشائر ( سپیشل رپورٹ )برطانیہ کی ہردلعزیز شخصیت گوہر الماس خان کو کمیونٹی کی خدمت اور اسکی ترقی و مثبت قائدانہ صلاحیت کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ برٹش آؤریکل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر باکسنگ کے عالمی چیمپئن تا صف خان اور ٹیلی ویثرن کی معروف شخصیت ڈیبورا جئے کیلی بھی اپنے ایوارڈ لیے انکے ہمراہ موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker