یو۔کے نیوز

معروف بھا رتی شاعرہ سورن تلواڑ اپنی شاعری کی کتاب نوجوان صحافی ایس ایم عرفان طا ہر کو پیش کر رہی ہیں

برمنگھم ۔معروف بھا رتی شاعر ہ سورن تلواڑ اپنی شاعری کی کتاب نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو ہائی فیلڈ کمیونٹی سنٹر میں پیش کر رہی ہیں اس موقع پراستا ذالا شعراء اور 129 کتب کے خالق پروفیسر ڈاکٹر مظفر حنفی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker